تھائی لينڈ میں اقتصاد اور اسلامی پروگرامنگ كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

IQNA

تھائی لينڈ میں اقتصاد اور اسلامی پروگرامنگ كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: تھائی لينڈ كے جنوبی شہر "پاتانی" میں "سون كلا ناخارين" يونيورسٹی میں "اقتصادی اور اسلامی پروگرامنگ، كے عنوان سے چوتھا علمی سيمينا منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تھائی لينڈ میں ۲۷ جنوری كو منعقد ہونے والے اس سيمينار میں علمی، سماجی شخصيات، علماء اور اقتصادی ماہرين نے شركت كی ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس سيمينار كے ساتھ ساتھ "اقتصاد اور اسلامی پروگرامنگ" نامی نمائش بھی لگائی گئی تھی جس میں ثقافتی مصنوعات كو ركھا گيا تھا۔
اس علمی سيمينار میں اسلامی اقتصاد سے مربوط روزہ مرہ كے مسائل اور صنعتوں كے مالكان كی كاميابی كے اسباب كا جائزہ ليا گيا ہے۔
530255