بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے پارليمنٹ كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يوگنڈا كے دارالحكومت كمپالا میں اس اجلاس كی افتتاحی تقريب كا آغاز ہوا ہے جس میں OIC كے ركن ۵۰ ممالك نے شركت كی ہے۔
ياد رہے كہ OIC كے ركن ممالك كی بين المجالس يونين اسمبلی كا چھٹا اجلاس ۲۹، ۳۰ اور ۳۱ جنوری كو منعقد ہوا ہے۔
531660