بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں جرمنی كے بعض اساتذہ میں عدل اور اسلامی انقلاب ايران كے بارے میں بحث وگفتگو كریں گے۔
اس كے علاوہ اسلامی انقلاب ايران سالگرہ كی مناسبت سے ايرانی كلچرل سنٹر ۹ فروری كو جشن كا ايك پروگرام منعقد كر رہا ہے جس میں مختلف ممالك كے سياسی نمائندے شركت كریں گے۔
اس پروگرام میں اسلامی انقلاب ايران كے كارناموں كے بارے میں ايك دستاويزی فلم دكھائی جائے گی۔
533815