بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق يونان میں ايرانی سفير "مہدی ہنردوست" اس پروگرام میں علمی، ثقافتی، سياسی، معنوی اور صنعتی ميدانوں میں اسلامی انقلاب كے كارناموں كی وضاحت كریں گے۔
يونان میں ايرانی سفارتكانےكے ثقافتی امور كے انچارج "محمد رضا پاكردان" اس پروگرام میں دنيا میں ايرانی سينما كی خصوصی اہميت اور گزشتہ تيس سالوں كے دوران ايرانی سينما كے نماياں كارناموں كے موضوع پر تقرير كریں گے۔
اس پروگرام كے اختتام پر اسلامی جمہوریہ ايران كے فلمی ہفتے كا افتتاح كيا جائے گا۔
535843