بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق اس سنٹر كے افتتاح كا مقصد تھائی لينڈ اور ديگر ممالك میں اسلامی علمی تاليفات كی اشاعت، تھائی لينڈ كے عالم اسلام سے تعلقات میں فروغ اور اس ملك كے مسلمان معاشرے كی پہلے سے زيادہ ترقی ہے۔
اس اسلامی سنٹر كی افتتاحی تقريب میں تھائی لينڈ كے وزير اعظم كے علاوہ اسلامی ممالك كے سفراء اور مختلف آرگنائزيشنز كے سربراہوں اور علماء نے شركت كی ہے۔
530265