بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق علامہ فضل اللہ نے كہا ہے كہ ہم چاہتے ہیں كہ دنيائے اسلام اور عرب، جنگ كے خوف سے خارج ہو جاتے اور عربوں كو متحد ہو كر صہيونی حكومت كی دھمكيوں كا جواب دينا چاہیے اور ہمارا عقيدہ ہے كہ مسلمان، صہيونيوں سے مطالبہ مطالبہ كرتے ہوئے كہا كہ فقط صہيونی حكومت ہی خطے میں ناامنی كا باعث نہیں ہے بلكہ امريكی حكومت بالخصوص اوباما كی پاليسيوں نے صہيونی دشمنوں كو موقع فراہم كيا ہوا ہے كہ وہ علاقے میں ناامنی كو فروغ دے۔
علامہ فضل اللہ نے كہا كہ ہم عراق كے اليكشن كے مسئلے میں امريكی سفير كی مداخلت كو ديكھ رہے ہیں اور یہی وہ چيز ہے جس كا ہم نے لبنان میں بھی مشاہدہ كيا تھا۔
536881