فلپائن میں نبی اكرم(ص) كی رحلت كی مناسبت سے عزاداری كے پروگرام كا انعقاد

IQNA

فلپائن میں نبی اكرم(ص) كی رحلت كی مناسبت سے عزاداری كے پروگرام كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: فلپائن مين ايرانی كلچرل سنٹر میں ۱۲ فروری كو رحلت نبی اكرم(ص) اور شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام كی مناسبت سے عزاداری كا ايك پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق فلپائن میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے یہ پروگرام مقامی وقت كے مطابق ساڑھے سات بجے منعقد ہوا ہے۔
اس پروگرام میں نماز جماعت، زيارت حضرت رسول اكرم(ص) اور نوحہ خوانی كے علاوہ تقرير كا پروگرام بھی منعقد ہوا ہے۔
538256