تركی میں رحلت نبی اكرم(ص) كی مناسبت سے عزاداری كا پروگرام

IQNA

تركی میں رحلت نبی اكرم(ص) كی مناسبت سے عزاداری كا پروگرام

سياسی وسماجی گروپ: تركی میں ايرانی كلچرل سنٹر میں ۱۳ فروری كو نبی اكرم(ص) كی رحلت اور امام حسن مجتبی(ع) اور امام رضا علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا ايك پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تركی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے یہ پروگرام مقامی وقت كے مطابق ۶ بجے سے ساڑھے سات بجے تك منعقد ہوا ہے۔
حجۃ الاسلام شہاب مرادی نے عزاداری كے اس پروگرام میں نبی اكرم(ص) كی سيرت طيبہ كے موضوع پر تقرير كی ہے۔
538905