بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ثقافتی انقلاب كی اعلی كونسل كے ركن "حسن رحيم پور ازغدی" نے ۱۲ فروری كو منعقد ہونے والی اس نشست میں اسلام اور اسلامی جمہوریہ ايران كے آئين كی رو سے بين الاقوامی روابط كے مبانی كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ قرآن كريم كی رو سے بين الاقوامی روابط متقابل احترام كی بنا پر ہیں اور اسلامی تعليمات میں بھی ظلم نہ كرنا اور ظلم نہ سہنا بھی مختلف ممالك كے درميان اہم ترين اصولوں میں سے شمار ہوتے ہیں۔
اس نشست كے اختتام پر رحيم پور رازغدی نے طلباء كی جانب سے ہونے والے سوالات كے جوابات دیے۔
539199