بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمد اسدی موحد" نے ۱۰ فروری كو اپنی اس گفتگو كے دوران اسلامی انقلاب كی تاريخ كا جائزہ ليتے ہوئے انقلاب كی كاميابی میں امام خمينی(رح) اور ايرانی عوام كے كردار كی طرف اشارہ كرتے ہوئے ايرانی عوام نے دنيا میں ثابت كر ديا ہے كہ اقتصادی بائيكاٹ ان كے ارادہ كو نہیں توڑ سكتا۔
انہوں نے دھمكيوں كو سنہر مواقع میں تبديل كر ديا ہے اور اس وقت بہت سے ميدانوں میں خود كفيل ہو گئےہیں۔
539180