بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے امارات میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق شيعوں كے آٹھویں امام حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں كی مساجد اور امام بارگاہوں میں عزاداری كے پروگرام منعقد ہوئے ہیں۔
اس ملك میں مقيم ايرانيوں نے عزاداری كے ان پروگراموں میں بھرپور شركت كر كے نوحہ خوانی اور سينہ زنی كی ہے۔
539376