بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ كرغستان كے ادارہ روحانيت مسلمان نے صوبہ اوش كی حكومتی يونيورسٹی كے تھيالوجی كالج كے تعاون سے یہ تعليمی كورس منعقد كيا ہے جس كا مقصد ائمہ مساجد كی علمی سطح كو بلند كرنا ہے۔
موصولہ رپورٹ كےمطابق اس كورس میں كرغستان كے ۶۰ سے زائد علماء نےتفسير قرآن كريم، تاريخ اسلام، تاريخ اديان، مذاہب سےآگاہی، فقہ و اسلام اور عقائد اسلامی كی كلاسوں میں شركت كی ہے۔
538824