كنیڈا میں اسلام كے خلاف مغربی میڈيا كی جنگ كا جائزہ

IQNA

كنیڈا میں اسلام كے خلاف مغربی میڈيا كی جنگ كا جائزہ

سياسی وسماجی گروپ: كنیڈا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والی ايك نشست كے دوران اسلام كے خلاف "مغربی میڈيا كی يلغار كا جائزہ ليا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "بورك" كے اسلامی سنٹر كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں ذرائع ابلاغ میں اسلام سے خوفزدہ كرنے كے خلاف جدوجہد كرنے والے گروپ كے ايك قائد "خاروم اوان" اٹاوا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمدی" كنیڈا كی ايك يونيورسٹی كے ايك استاد "مايكل كيفر"، "كرسنٹ انٹرنيشنل كے چيف ایڈیٹر "ظفر بنگاش" نے اسلام، مسلمانوں اور اسلامی جمہوریہ ايران كے خلاف مغربی میڈيا كی يلغار كے بارے میں تقارير كی ہیں۔
540351