بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كی اصلاحی كونسل كے سربراہ "سيد رحمت اللہ نہضت يار" نے اس كونسل كی موجودگی كا اعلان كرنے كے پروگرام میں معاشرے كی ترقی كے لئے موثر افراد كی شركت كو ايك ضرورت امر قرار ديا ہے۔
انہوں نے كہا كہ یہ كونسل ظلم، امتيازی سلوك، شدت پسندی، افراط و تفريط سے عاری اسلامی معاشرے كی تشكيل كے لئے كوشش كرے گی۔
انہوں نے كہا كہ سماجی زندگی، مادی اور معنوی ضرورتوں كے ہمراہ ہے۔ مادی اور معنوی ترقی معاشرے میں عدل وانصاف اور امن وامان كے قيام پر قائم ہے۔
540094