بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق مولف نے اس كتاب كے چار ابواب میں ثقافتی، سياسی، اقتصادی، انرچی اور دينی امور كے بارے میں ايرانی واقعيات كی وضاحت كی ہے۔
اس كتاب كے اصلی ترين موضوعات میں سے ايرانی ثقافت اور جديد شہری تمدن كی تشكيل میں اس كا كردار، اسلامی ايرانی علم و تمدن، نوروز بہار طبعيت كا آغاز، بالكان میں ايران كا ثقافتی ورثہ، اسلامی جمہوریہ ايران كی خارجہ پاليسی، مختلف ميدانوں میں ايران كے اقتصادی كارنامے، عالم اسلام كی بيداری میں اسلامی انقلاب ايران كا كردار اور اہل بيت علہيم السلام كے بارے میں مطالب جيسے موضوعات شامل ہیں۔
539957