بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق لبنان كی روح القدس يونيورسٹی كے ہيومنیٹيز اور فلسفہ كالج كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں لبنان، ايران، سوریہ، فرانس اور بيلجيئم كے بعض دانشور اور محققين شركت كریں گے۔
اس سيمينار میں ملا صدرا كی علمی سيرت، ملا صدرا كا مكتب فلسفی، فلسفہ ملاصدرا میں عقل اور وحی الہی كے درميان جمع اور ملا صدرا كے فلسفی منازل جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
مزيد معلومات كے لئے روس القدس يونيورسٹی كے فلسفہ كالج كے ایڈريس fpsh@usek.edu.lb اور لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے جی ميل icc.beirut.icro@gmail.com پر رجوع كيا جا سكتا ہے۔
541325