بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تقريب ومذاہب اسلامی كی ورلڈ اسمبلی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تہران میں 'امت اسلامی، مختلف مذاہب سے ليكر فرقہ واريت" تك كے موضوع پر منعقد ہونے والی ۲۳ویں بين الاقوامی وحدت اسلامی كانفرنس میں دنيا كے ۴۸ ممالك كے اسلامی دانشور اور متفكرين شركت كر رہے ہیں۔
اس كانفرنس میں جرمنی، روس، انڈونيشيا، عراق، لبنان، سعودی عرب، تھائی لينڈ، الجزائر، يونان، امريكہ، اسٹريليا،ڈنمارك، عمان، قطر، كويت، مصر اور ديگر ممالك كے دانشور اور متفكرين شركت كریں گے۔
541002