بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار ۲۴ اور ۲۵ فروری كو علامہ فضل اللہ كی صدارت میں منعقد ہو گا۔
موجودہ اسلامی تفكر فاؤنڈيشن كے انچارج نجيب نورالعين نے سيمينار كے پروگراموں اور اس دو روزہ سيمينار میں بيان ہونے والے نظريات كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار اس لحاظ سے قابل توجہ اور اہميت ركھتا ہے كيونكہ اس میں دينی علماء اور علم نجوم كے ماہرين شركت كر رہے ہیں۔
541021