بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی كے سيكرٹری جنرل آيت اللہ تسخيری اس نشست میں اس بين الاقوامی كانفرنس كے تفصيلی پروگراموں اور اہداف كی وضاحت كریں گے۔
ياد رہے كہ ۲ سے ۴ مارچ تك منعقد ہونے والی اس كانفرنس میں دنيا كے ۴۵ ممالك كے دانشور شركت كریں گے۔
وحدت اسلامی كانفرنس كااصلی ترين اور ہم ترين مقصد امت اسلام كو درپيش چيلنجز اور ان كے جدوجہد كرنے كی كيفيت اور وحدت اسلامی كا فروغ ہے۔
541839