بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے كے مسلمانوں كی اعلی كونسل اور الكوثر فاؤنڈيشن كے تعاون سے یہ پروگرام كا دوما، موتارہ ار حرارہ شہروں كی مساجد میں منعقد ہو گا۔
اسی طرح حرارہ شہر كے ايرانی كلچرل سنٹر میں ۴ مارچ كوعيد ميلاد النبی(ص) كا جشن منايا جائے گا جس میں زمبابوے میں مقيم شيعہ اور ايرانی شركت كریں گے۔
اس كے علاوہ ايرانی كلچرل سنٹر ہفتہ وحدت كی مناسبت سے روزنامہ "ہرالڈ" میں "قرآن كريم اور امام خمينی(رح) كی نظر میں وحدت كی اہميت اور ضرورت" كے موضوع پر ايك مقالہ شائع كر رہا ہے۔
542589