روس میں "ايران كی دينی اور تبليغی سرگرميوں كا جائزہ" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

IQNA

روس میں "ايران كی دينی اور تبليغی سرگرميوں كا جائزہ" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

فكرونظر گروپ: ماسكو میں ايرانی كلچرل سنٹر میں ۲۴ فروری كو روس میں ايران كی دينی اور تبليغی سرگرميوں كا جائزہ لينے" كے موضوع پر ايك تخصصی نشست منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نشست كا مقصد روس میں ايرانی كی دينی اور تبليغی سرگرميوں كی اہميت، اس ملك میں اس قسم كی سرگرميوں كے قومی اور كمزور پوائنٹ سے آگاہی اور ايك اصولی اور قابل استفادہ پروگرام كی تدوين كی ضرورت ہے۔
روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "ابوذر ابراہيمی تركمان" ايران كے ثقافتی امور سےوابستہ "مسعود شيخ زين الدين" اور چھ مقامی مبلغين نے اس نشست میں شركت كی ہے۔
544329