ارمنيا میں "جوانی اور اخلاقی و سماجی اقدار كی طرف توجہ" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

ارمنيا میں "جوانی اور اخلاقی و سماجی اقدار كی طرف توجہ" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

فكرونظر گروپ: ارمنيا كی يورپی تعليم كی علاقائی اكیڈمی میں ۱۶ مارچ كو "جوانی اور اخلاقی اور سماجی اقدار كی طرف توجہ" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ارمنيا میں ايرانی كلچرل سنٹر اور اس ملك میں يورپی يونيورسٹی كی كوششوں سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
ايرانی كلچرل سنٹر نے اس سيمينار میں شركت كرنے اور مقالہ پيش كرنے كی دعوت دی ہے۔
542897