امام موسی صدر كی كتاب "تفسير سورہ اخلاص" كی رونمائی

IQNA

امام موسی صدر كی كتاب "تفسير سورہ اخلاص" كی رونمائی

فكر گروپ: "امام موسی صدر ، انسان، عقل اور اخلاق" نامی بين الاقوامی سيمينار میں امام موسی صدر كی كتاب "تفسير سورہ اخلاص" كی رونمائی ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "امام موسی صدر، انسان، عقل اور اخلاق" نامی بين الاقوامی سيمينار كی نيوز كمیٹی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۷ فروری كو منعقد ہونے والے اس سيمينار میں امام موسی صدر كی تفسيری كتابوں كے مجموعے كی رونمائی ہوئی ہے۔
كتاب "تفسير سورہ اخلاص" كے دو بنيادی حصے ہیں اور اسے مہدی فرخيان نے پہلی مرتبہ ترجمہ كيا ہے اور تحقيقی اور ثقافتی انسٹیٹيوٹ امام موسی صدر نے اسے شائع كيا ہے۔
544972