بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق علامہ عفيف نابلسی نے يكم مارچ كو تقريب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی كے ركن شيخ "حسن صفار" سے ملاقات كے دوران عربی ممالك سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ متقابل احترام اور گفتگو كی سياست كو اپنانے اور انسانی اقدار و حقوق كی مراعات كے لئے كوشش كریں۔
انجمن علمائے جبل عامل كے سربراہ نے مزيد كہا كہ مغربی دنيا اگر عربی ممالك سے بہتر تعلقات قائم كرنا چاہتی ہے تو اسے صہيونی حكومت كی حمايت سے ہاتھ كھينچ لينا چاہیے۔
546897