بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان نے روزنامہ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لبنان كی جمعيتوں كی كوششوں سے یہ دہرنا ديا گيا ہے اور اس دہرنے كے شركاء نے فلسطين كے عربی تشخص كی حمايت كا اعلان كيا ہے۔
مظاہرين نے ابراہيمی مسجد، مسجد الاقصی اور بلال مسجد پر صہيونی حكومت كے مظالم كی بھرپور مذمت كی ہے۔
بيروت میں ہونے والے اس دہرنے كے مقررين نے یہودی سازی قدس اور اس شہر سے فلسطينی شہريوں كو نكال باہر كرنے كے لئے صہيونی حكومت كی مسلسل كوششوں كی شديد مذمت كی ہے۔
547969