بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے اس ملك كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ وليد المعلم نے ناروے كے دارالحكومت میں "يوھانس گیھر ستورہ" سے ملاقات كے دوران دونوں ممالك كے دو طرفہ تعلقات پر ايك دوسرے سے تبادلہ خيال كيا ہے۔
سوریہ كے وزير خارجہ نے اس ملاقات میں مشرق وسطی بالخصوص مقبوضہ فلسطين كے حالات كی طرف اشارہكرتے ہوئے كہ سوریہ بين الاقوامی قوانين كے تحت علاقے میں عادلانہ امن كے قيام كا خواہاں ہے۔
550553