بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان نے نيوز چينل المنار كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيت اللہ قبلان نے تركی كے سفير سے ملاقات كے دوران تركی اور سماجی اور عربی ممالك كے درميان تعلقات كے فروغ كا مطالبہ كيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ تركی اور عالم عرب اور اسلام كا باہمی تعاون ايك بہتر مستقبل كی خوشخبری دے رہا ہے اور انہوں نے مسئلہ فلسطين كی حمايت اور اسلامی اتحاد كے فروغ كے لئے تركی كے موقف كو سراہا ہے۔
550766