بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ خوزستان نے خوزستان كے ریڈيو ٹی وی سنٹر كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالمی چينل الكوثر كے انچارج نے خوزستان كے ریڈيو ٹی وی سنٹر كے انچارج سے ملاقات كے دوران قرآنی، اسلامی اور سماجی پروگراموں كی پروڈكشن میں تعاون كرنے كے راستوں كا جائزہ ليا ہے۔
عالمی چينل الكوثر كے انچارج نے اس نشست میں اس چينل كے پروگراموں كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اس چينل كا مقصد عرب زبان ايرانيوں كے آداب و رسوم كا تعارف كروانا ہے۔
551134