بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق بيروت میں لبنان كے مختلف علاقوں كی جمعيتوں اور شخصيتوں كی انجمن كے نمائندوں اور اراكين نے اس نشست میں شركت كرتے ہوئے ملكی، علاقائی اور بين الاقوامی حالات كا جائزہ ليا ہے۔
اس نشست كے شركاء نے آخر میں اپنے ايك بيانیے میں ملت فلسطين اور غزہ كے لوگوں كے ساتھ اظہار يكجہتی كے لئے وسيع پيمانے پر كوششوں كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
550425