بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كی جماعت اخوان المسلمين اور تحريك عمل اسلامی كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس فيسٹيول كے شركاء نے اسلامی اور عرب امتوں سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ قدس الخليل اور بيت لحم كے مقدس مقامات پر صیہونی مظالم كا مقابلہ كرنے كے لئے اپنی ذمہ داريوں كو پورا كریں۔
اردنی شہريوں نے مزيد كہا كہ اب وہ وقت آ گيا ہے كہ صیہونی حكومت كے ساتھ مذاكرات كو بند كر كے جہاد كے راستے كو كھولا جائے اور مقدس مقامات كے دفاع كے لئے مقاومت كی مدد كریں۔
552105