امارات میں ۱۷ افراد نے دين مبين اسلام قبول كر ليا ہے

IQNA

امارات میں ۱۷ افراد نے دين مبين اسلام قبول كر ليا ہے

اعزازی نامہ نامہ نگار/ علی حسين قمی: متحدہ عرب امارات میں گزشتہ ايك ہفتے كے دوران ۱۷ سے زائد غيرملكی افراد نے دين اسلام قبول كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے دبئی میں اعزازی نامہ نگار نے امارات كی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ گزشتہ ہفتے دبئی كے شيخ نشين علاقے میں مختلف ممالك كے ۱۷ سےزائد افراد نے دين اسلام قبول كر ليا ہے۔
ان افراد نے "ملتوں كے ساتھ گفتگو' كے پروگرام میں حاضر ہو كر اسلام قبول كيا ہے۔
550855