صیہونزم كے اسلام مخالف اقدامات فقط اس حكومت كے خلاف نفرت میں اضافے كا باعث ہیں

IQNA

صیہونزم كے اسلام مخالف اقدامات فقط اس حكومت كے خلاف نفرت میں اضافے كا باعث ہیں

سياسی وسماجی گروپ: بيت المقدس اسلامی كانفرنس نےاپنے بيانیے میں دينی مقدس مقامات كے خلاف صیہونی حكومت كے مظالم كرتےہوئے خبردار كيا ہے كہ صیہونيوں كے اسلام مخالف اقدامات فقط اس حكومت كے خلاف نفرت میں اضافہ كا باعث ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كی بيت المقدس اسلامی كانفرنس كی انتظامی كمیٹی نےقدس اور فلسطين كے موجودہ حالات كا جائزہ لينے كی غرض سے یہ كانفرنس منعقد كی ہے اور اس نے اس عالمی برادری سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ فلسطين كے مقدس مقامات كے خلاف صیہونی حكومت كے يكطرفہ اقدامات كو بند كروائے۔
551351