مقدونیہ میں اديان اور تمدنوں كے درميان گفتگو نامی بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

مقدونیہ میں اديان اور تمدنوں كے درميان گفتگو نامی بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

علمی وتحقيقی گروپ: مقدونیہ میں ۲۰ اور ۲۱ مئی كو اديان اور تمدنوں كے مابين گفتگو نامی بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے جس میں دنيا كے مختلف ممالك كے علما، ماہرين، ثقافتی آرگنائزيشنز اور دينی انسٹیٹيوٹز كے نمائندے شركت كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ علاقہ بالكان نے "اليوم السابع" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كے وزير اوقاف ومذہبی امور" محمود حمدی زقزوق" اس سيمينار میں شركت كر رہے ہیں جن میں قاہرہ میں مقدونیہ كے زقزوق نے اس بارے میں كہا كہ اس قسم كے سيمينار كے انعقاد سے معلوم ہوتا ہے كہ مقدونیہ اديان كے پيروں كو ايك دوسرے كے قريب لانے كی كوشش كر رہا ہے۔
550661