اسلووانيا كے شہر "ماريبر" كی يونيورسٹی میں شناخت اسلام كی تدريس

IQNA

اسلووانيا كے شہر "ماريبر" كی يونيورسٹی میں شناخت اسلام كی تدريس

سياسی وسماجی گروپ: اسلووانيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے شہر "ماريبر" كی يونيورسٹی میں شناخت مشرق فيكلٹی كے افتتاح سے عنقريب اس فيكلٹی میں شناخت اسلام كی تدريس كی جا رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اسلووانيا كی ماريبر يونيورسٹی كے تاريخ كے پروفيسرڈاكٹر پوٹو چنيك كی كوششوں اور ايرانی كلچرل سنٹر اور ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے اس سال موسم خزاں میں ماريبر شہر كی يونيورسٹی میں شناخت مشرق فيكلٹی كا افتتاح ہو رہا ہے۔
اس فيكلٹی میں شناخت ايران، شناخت ترك، شناخت عرب اور شناكت عبری كے مضامين پڑھائیں جائیں گے اور شناخت ايران كے مضامين میںتاريخ ايرانی، فارسی زبان اور ادبيات اور شناخت اسلام كی تدريس كی جائے گی۔
552537