بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق تہران يونيورسٹی كے ورلڈ مطالعاتی فيكلٹی كے سربراہ "سعيد رضا عاملی" نے اس نشست میں بين الاقوامی روابط میں اسلام ہراسی كے نتائج، اہداف اور مفاہيم كی وضاحت كرتےہوئے كہا كہ مغرب اسلام ہراسی كے منصوبے كے ذريعے دنيا كے ممالك میں اسلحہ كی فروخت كے مادی اہداف ركھنے كے علاوہ دين اسلام كو ايك دہشت گرد دين كے طور پر پيش كرنا چاہتا ہے اور اسلامی معاشروں كی اہانت كرنا چاہتا ہے۔
552253