یہ شہر سالانہ كروڑوں عاشقان خاندان عصمت وطہارت كا ميزبان ہے یہ قبرستان بقيع كے مظلوم ائمہ كے مقام عظمت كا تقاضا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ مردم نہاد قرآنی انسٹیٹيوٹ بقيع كی دوبارہ تعمير كے حوالے سے ويب سائٹ كے مسؤل حميد رابعی نے نائب مسؤل تبليغات اطلاعات اور مشاورتی كونسل كے انٹرنيشنل تحقيقاتی مركزی كو خط لكھا ہے جس میں كہا گيا ہے كہ شہر مشہد كے كسی ايك اہم چوك كا نام "بقيع" ركھا جائے۔
552945