بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان حزب اللہ لبنان نے اس ۵۰ ہزار مكانوں كی تعمير كے فيصلے كو بہت زيادہ خطرناك قرار ديا اور كہا كہ اس كا مقصد بيت المقدس كی جغرافيائی شناخت كو تبديل كرنا ہے۔
حزب اللہ نے اس اعلامیے میں امريكی صدر كے مشير جوبائڈن كی بيت المقدس میں موجودگی كے دوران اس فيصلے كو واشنگٹن اور تل ابيبا كے درميان مكمل باہمی ہماہنگی كی علامت قرار ديا ہے۔
اس میں كہا گيا ہے امريكی لیڈر حضرات اس علاقے میں جمہوری اسلامی ايران كو خطرناك قرار ديتے ہوئے صیہونيوں كے قبضے كے خلاف عمومی افكار كو منحرف كرتے ہیں اور یہ اقدام بعض عربوں كے تعاون سے ہو رہا ہے۔
551914