اٹلی میں كتاب "امام خمينی عارف ناشناختہ" كی اشاعت

IQNA

اٹلی میں كتاب "امام خمينی عارف ناشناختہ" كی اشاعت

اعزازی نامہ نگار/محمود بابائی سواسری: روم میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے كريسٹن بونا كی تاليف كتاب "امام خمينی عارف ناشناختہ" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اٹلی كے ايك معتبر پبليكيشنز Cerchio كی جانب سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
اٹلی كے مقامی شعبہ شخص Tabano Engenio نے اس كتاب كا ترجمہ كيا ہے۔
اٹلی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر علی رضا اسماعيلی نے اس كتاب كا ديباچہ تحرير كيا ہے۔
555505