بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں موجودہ دنيا میں جوان، دين اور جوان، گلوبلائزيشن اور جوان، جوانوں كی اخلاقی مشكلات اور جوانوں كی اخلاقی پستيوں كے سدباب كے طريقوں جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
اس نشست میں شركت كا شوق ركھنے والے محققين اديان كے مابين گفتگو كے موضوع پر اپنے مضامين كو ۴ اپريل تك مندرجہ ذيل ایڈريس پر ارسال كر سكتے ہیں۔
تہران، بزرگراہ رسالت، روبری درب شمالی مصلی، سازمان فرہنگ و ارتباطات اسلامی، ساختمان ۱۴، طبقہ دوم۔
555913