بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار نے حج سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب كے رائٹر نے اپنی اس تاليف كو ان سوالوں كا جواب قرار ديا ہے كہ جو سوریہ كے زيارتی اور سياحتی مقامات كے زائرين پيش آتے ہیں۔
انہوں نے اس كتاب میں سوریہ كے تمام زيارتی مقامات كے بارے میں معلومات موجود ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس كتاب كی تاليف كا كام مكمل ہو چكا ہے اور عنقريب اسے شائع كيا جائےگا۔
556895