بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق تركمانیہ كے شہر عشق آباد كی مسجد كے خطيب رستم علی عباس اف نے ۲ اپريل كو اپنے جمعہ كے خطبون میں اسلام میں عيد نوروز كے فضائل بيان كرتے ہوئے كہا كہ رشتہ داروں كے ساتھ صلہ رحمی، مہمانی كی دعوت، ايك دوسرے كو تحائف دينا اور گھروں كو صاف ستھرا ركھنا اور اسی طرح بہار كا دوبارہ آنا اس بات كی علامت ہے كہ قيامت میں كس طرح زندہ ہوں گے اور یہ سب چيز اسلام میں عيد نوروز كے فضائل شمار ہوتے ہیں۔
556684