بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی جمہوریہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كے وزير ارتباطات وثقافت سيد مخدوم رہين نے افغانی صدر كے ثقافتی مشير زلمی ہيواد مل كے ہمراہ "سردار جہان خان" نامی مسجد كا وزٹ كيا ہے۔
انہوں نے اس وزٹ كے دوران دستور ديا ہے كہ اس مسجد كی معماری اور اصالت كے تحفظ كے ساتھ ساتھ تعمير نو كی جائے گی۔
557497