بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق تھائی لينڈ میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "جلال تملہ" نے ايرانی پارليمنٹ كے ڈپٹی اسپيكر حجۃ الاسلام ابوترابی سے ملاقات كے دوران كيا ہے كہ اس سال كی محنت اور كوشش كے بعد آيوٹايا يونيورسٹی میں فيكلٹی آف شناخت اسلام كا افتتاح ہو رہا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ تھائی لينڈ میں ايرانی كلچرل سنٹر اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی كے تعاون سے اس ملك میں مذہب تشيع كے بانی شيخ احمد قمی كے عنوان سے ايك لائبريری كی تاسيس كرے گا اور اس كے علاوہ اس ملك میں امام صادق(ع) كے نام پر شناخت شيعہ كی ايك عمارت بھی تاسيس كرے گا۔
557987