بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی اس ۲۸ویں نشست میں سياسی اور بين الاقوامی روابط كے محققين اور نامہ نگار شركت كر رہے ہیں۔
سوریہ كی يونيورسٹيوں كے استاد اور رائٹر جورج جيور" اس نشست میں "تفكر اور عمل میں نسل پرستی" كے موضوع پر اپنا مقالہ پيش كریں گے۔
559023