صیہونی مظالم كے بارے میں دستاويزی فلم كی پروڈكشن انتہائی ضروری ہے

IQNA

صیہونی مظالم كے بارے میں دستاويزی فلم كی پروڈكشن انتہائی ضروری ہے

سياسی وسماجی گروپ: آيسسكو سے وابستہ علمی، تربيتی اور ثقافتی آرگنائزيشن كے ماہرين نے ۵ اپريل كو دمشق كے قومی ميوزيم میں اپنی نشست كے اختتام پر صیہونی مظالم كے بارے میں دستاويزی فلموں اور پروگراموں كی پروڈكشن پر انتہائی اہم اور ضروری قرار ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے سوریہ كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو سے وابستہ علمی، تربيتی اور ثقافتی آرگنائزيشن كے ماہرين كی انجمن نے اس نشست میں صیہونيوں كے توسط سے یہودی سازی قدس اور ابراہيمی اور بلال مسجد كے الحاق كے لئے اس حكومت كی كوششوں كے بارے میں ايك قانونی اور دستاويزی رپورٹ پيش كی ہے۔
558555