بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق مدرسہ عالی امام خمينی(رح) كے قدس ہال میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں المصطفی يونيورسٹی كے خاندانی فقہ گروپ كے انچارج سيد منذر حكيم ار حيدر حب اللہ اور احمد ابوزيد نے آيت اللہ سيد محمد باقر صدر كی شخصيت كےبارے میں تقارير كی ہیں۔
اس پروگرام میں المصطفی(ص) يونيورسٹی میں مشغول غير ملكی طلباء نے شركت كی ہے۔
559347