بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كورس میں شركت كرنے كے لئے ناموں كے اندراج كی تاريخ يكم مئی سے ۹ مئی ہے۔
ناموں كا اندراج كرنے والے افراد سے علمی انٹرويو ليا جائے گا۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس كورس میں ناموں كے اندراج كی شرائط میں سے ايك شرط ايم اے كی سند اور مجموعی طور پر ۱۶ فيصد نمبروں كا حصول ہے۔
اسی طرح اس كورس میں قبول ہونے والے طلباء سے عہد ليا جائے گا كہ اس كورس كے اختتام پر تبليغ اور تدريس كے لئے جائیں۔
559227