حرم طہر امام علی(ع) میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

حرم طہر امام علی(ع) میں قرآنی محفل كا انعقاد

اعزازی نامہ نگار/قادر احمدی:نجف اشرف میں حضرت اميرالمومنين علی (ع) كے حرم مطہر كے جوار میں ايرانی قاريوں كی شركت سے ۵ اپريل كو ايك قرآنی محفل منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق "ياسين' نامی قرآنی علوم كے انسٹیٹيوٹ كی جانب سے ۵ اپريل كو حرم مطہر اميرالمومنين علی(ع) میں ايك قرآنی قرآنی محفل منعقد ہوئی ہے جسے زائرين نے بہت پسند كيا ہے۔
لبنان، پاكستان اور كويت كے قاريوں نے بھی اس پروگرام كے انعقاد كے لئے آمادگی كا اظہار كرتے ہوئے قرآنی آيات كی تلاوت كی ہے۔
559077