بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ قبلان نے ۹ اپريل كو اپنے نماز جمعہ كے خطبوں میں عراقی عوام سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ اسلامی وحدت كے تحفظ، عقل وتفكر پر بھروسہ اور آيت اللہ سيستانی كے بيانات پر عمل كرے۔
انہوں نے مرجعيت دينی كو ملت عراق كی بيدار آنكھ قرار ديتے ہوئے كہا كہ عراق ايك بڑی اور علم و تعاون كی سرزمين ہے اور تمام عراقی گروپوں كو جانبی مسائل سے دوری اور خير اور تقوی كی بنياد پر ايك دوسرے سے تعاون كرنا چاہیے۔
559827