بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمد اسدی موحد" مسلمان طالبات اور خواتين كی شركت سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں واقعہ عاشورا میں حضرت زينب(س) كے كردار كے بارے میں تقرير كریں گے۔
اس پروگرام كے انعقاد كا مقصد حضرت زينب(س) كی سياسی اور سماجی زندگی سے مسلمان خواتين كو آگاہ كرنا ہے۔
559148